مبالغہ طرازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا۔